Can You Freeze Your Body & Come Back To Life

یہ عمل اس کے جسم کو مستقبل تک محفوظ رکھنے کا عہد تھا جب تک انسان کسی بھی بیماری کا علاج دریافت کر سکے اور سب سے بڑھ کر موت سے کسی شخص کو واپس لاسکے۔ یہ مردہ اجسام کو کم درجہء حرارت پر صحیح سلامت رکھنے کا خواب تھا۔ مستقبل میں لوگوں کو زندہ کرنے کے لئے، انہیں صحیح طریقے سے محفوظ کرنے کی ضرورت تھی۔

Author